aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नसीब-ए-हिजरत"
اداسی کر رہی ہے رقص ہجرتہمیشہ کے لیے وہ جا رہا ہے
مجھے بھی لمحۂ ہجرت نے کر دیا تقسیمنگاہ گھر کی طرف ہے قدم سفر کی طرف
درد ہجرت کے ستائے ہوئے لوگوں کو کہیںسایۂ در بھی نظر آئے تو گھر لگتا ہے
شاخ سے ٹوٹ کے پتے نے یہ دل میں سوچاکون اس طرح بھلا مائل ہجرت ہوگا
نہ رنج ہجرت تھا اور نہ شوق سفر تھا دل میںسب اپنے اپنے گناہ کا بوجھ ڈھو رہے تھے
بتا نصیب نشیمن میں کیا دعا مانگوںجو آسماں کی طرف روشنی نظر آئے
میرے پہلو میں تم آؤ یہ کہاں میرے نصیبیہ بھی کیا کم ہے تصور میں تو آ جاتے ہو
سحر ہوتے ہی جیسے ریت بھر جاتی ہے سانسوں میںنسیم ہجر تیرے ذائقے اچھے نہیں لگتے
اف شب ہجر کی سیاہی آجکفر کی تیرگی سے بڑھ کر ہے
کہنے کو غم ہجر بڑا دشمن جاں ہےپر دوست بھی اس دوست سے بہتر نہیں ملتا
مت پوچھ واردات شب ہجر اے نصیرؔمیں کیا کہوں جو کار نمایان نالہ تھا
چمن میں غنچہ منہ کھولے ہے جب کچھ دل کی کہنے کونسیم صبح بھر رکھتی ہے باتوں میں لگا لپٹا
کچھ روز نصیر آؤ چلو گھر میں رہا جائےلوگوں کو یہ شکوہ ہے کہ گھر پر نہیں ملتا
دود آہ جگری کام نہ آیا یاروورنہ روئے شب ہجر اور بھی کالا کرتا
خود اپنے ہجر کی خواہش مجھے عزیز رہییہ تیرے وصل کا قصہ تو اک بہانہ ہوا
حدود وقت کے دروازے منتظر ہیں نسیمؔکہ تو یہ فاصلے کر کے عبور دستک دے
نسیمؔ دہلوی ہم موجد باب فصاحت ہیںکوئی اردو کو کیا سمجھے گا جیسا ہم سمجھتے ہیں
ساکن مسجد کبھی گہ معتکف ہے دیر کاملت و دین نسیمؔ دہلوی رندانہ ہے
ملا کی دوڑ جیسے ہے مسجد تلک نصیرؔہے مست کی بھی خانۂ خمار تک پہنچ
خیال زلف دوتا میں نصیرؔ پیٹا کرگیا ہے سانپ نکل تو لکیر پیٹا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books