تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "नस्लें"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "नस्लें"
شعر
آنے والی نسلیں تم پر فخر کریں گی ہم عصرو
جب بھی ان کو دھیان آئے گا تم نے فراقؔ کو دیکھا ہے
فراق گورکھپوری
شعر
تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہوں گے
ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہوں گی