aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नाज़नीन"
سدا بہار ہو تم اور میری قسمت ہوکوئی بہار نہ تھی اس بہار سے پہلے
مری عمر گزشتہ کی حقیقت پوچھنے والومجھے وہ عمر عمر رائیگاں معلوم ہوتی ہے
کل رات جس کو چاند سمجھتے رہے تھے ہمکنگن اچھل گیا تھا کسی نازنین کا
مٹا مٹا سا تصور ہے ناز ماضی کاحیات نو ہے اب اس عمر رائیگاں سے گریز
خلوت ناز میں کچھ اور ہی رونق ہوتیکوئی خلوت میں اگر انجمن آرا ہوتا
قسم خدا کی یہ وارفتگی نہ تھی مجھ میںکسی کے عشق سلیقہ شعار سے پہلے
حاجت نہیں بناؤ کی اے نازنیں تجھےزیور ہے سادگی ترے رخسار کے لیے
نہ سیر باغ نہ ملنا نہ میٹھی باتیں ہیںیہ دن بہار کے اے جان مفت جاتے ہیں
آپ کی تصویر تھی اخبار میںکیا سبب ہے آپ گھر جاتے نہیں
اس کے رخسار دیکھ جیتا ہوںعارضی میری زندگانی ہے
اگر دیکھے تمہاری زلف لے ڈسالٹ جاوے کلیجا ناگنی کا
جب کوئی نوجوان مرتا ہےآرزو کا جہان مرتا ہے
بدن پر بار ہے پھولوں کا سایہمرا محبوب ایسا نازنیں ہے
زلف کیوں کھولتے ہو دن کو صنممکھ دکھایا ہے تو نہ رات کرو
تو خدا ہے تو بجا مجھ کو ڈراتا کیوں ہےجا مبارک ہو تجھے تیرے کرم کا سایہ
خواب میں بوسہ لیا تھا رات بلب نازکیصبح دم دیکھا تو اس کے ہونٹھ پہ بتخالہ تھا
سنا ہے لوگ وہاں مجھ سے خار کھاتے ہیںفسانہ عام جہاں میری بے بسی کا ہے
مجھ سے کیا پوچھتے ہو نام پتہمیں تو بس آپ کا ہی سایہ ہوں
اب میں ہوں مری جاگتی راتیں ہیں خدا ہےیا ٹوٹتے پتوں کے بکھرنے کی صدا ہے
ستارے بوتی رہیں نیند سے تہی آنکھیںادھر یہ حال کہ دامن بھی تر نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books