aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नारा-ए-तकबीर"
ہر بار مدد کے لیے اوروں کو پکارایا کام لیا نعرۂ تکبیر سے ہم نے
عاجزی کہنے لگی گر ہو بلندی کی طلبدل جھکا دائرۂ نعرۂ تکبیر میں آ
صاحب! یہ میرا نامۂ تقدیر دیکھیےاک شام ہجر اس میں کئی بار درج ہے
بانگ تکبیر تو ایسی ہے بقاؔ سینہ خراشانگلیاں آپ موذن نے دھریں کان کے بیچ
جب فصل گل آتی ہے صدا دیتی ہے وحشتزنجیر کا غل نعرۂ مستانہ ہے اس کا
ہم اپنی نیکی سمجھتے تو ہیں تجھے لیکنشمار نامۂ اعمال میں نہیں کرتے
پھر مشیت سے الجھتی ہے مری دیوانگینالۂ شبگیر اشکوں کے گہر کافی نہیں
نالۂ بلبل شیدا تو سنا ہنس ہنس کراب جگر تھام کے بیٹھو مری باری آئی
تمہاری زلف میں پہنچی تو روشنی کہلائیوہ تیرگی جو مرے نامہ سیاہ میں ہے
جب میں کہتا ہوں کہ یا اللہ میرا حال دیکھحکم ہوتا ہے کہ اپنا نامۂ اعمال دیکھ
سچ پوچھیے تو نالۂ بلبل ہے بے خطاپھولوں میں ساری آگ لگائی صبا کی ہے
نالۂ بلبل سے غنچوں کے کلیجے پھٹ گئےگلستاں والے سمجھتے ہیں کہ گل خنداں ہوئے
ہجر کی شب نالۂ دل وہ صدا دینے لگےسننے والے رات کٹنے کی دعا دینے لگے
نالۂ بے صوت خود بننے لگا مہر سکوتبے زبانی کو ہماری اب زباں سے کیا غرض
مستعد ہوں ترے زلفوں کی سیاہی لے کرصفحۂ نامۂ اعمال کوں کالا کرنے
ہیں وہ صوفی جو کبھی نالۂ ناقوس سناوجد کرنے لگے ہم دل کا عجب حال ہوا
ہم دکھائیں گے تماشہ تجھ کو پھر سرو چمندل سے گر سرزد ہمارے نالۂ موزوں ہوا
جن پہ نازاں تھے یہ زمین و فلکاب کہاں ہیں وہ صورتیں باقی
مری قسمت لکھی جاتی تھی جس دن میں اگر ہوتااڑا ہی لیتا دست کاتب تقدیر سے کاغذ
شرر نالۂ بلبل سے لگی ان میں آگجو شجر باغ میں تھے پھولنے پھلنے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books