aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "निगार"
خواب کا کیا ہے رات کے نقش و نگار بناؤرات کے نقش و نگار بناؤ خواب کا کیا ہے
سودائے عشق اور ہے وحشت کچھ اور شےمجنوں کا کوئی دوست فسانہ نگار تھا
مرے وجود کے خوشبو نگار صحرا میںوہ مل گئے ہیں تو مل کر بچھڑ بھی سکتے ہیں
مجنوں نہیں کہ ایک ہی لیلیٰ کے ہو رہیںرہتا ہے اپنے ساتھ نیا اک نگار روز
عشق اک حکایت ہے سرفروش دنیا کیہجر اک مسافت ہے بے نگار صحرا کی
اسی دنیا کے کچھ نقش و نگار اشعار ہیں میرےجو پیدا ہو رہی ہے حق و باطل کے تصادم سے
اسی نے مجھ پہ اٹھائے ہیں سنگ جس کے لیےمیں پاش پاش ہوا گھر نگار خانہ ہوا
جو اشک سرخ ہے نامہ نگار ہے دل کاسکوت شب میں لکھے جا رہے ہیں افسانے
ہجر میں اس نگار تاباں کےلمحہ لمحہ برس ہے کیا کیجے
لب نگار کو زحمت نہ دو خدا کے لیےہم اہل شوق زبان نظر سمجھتے ہیں
جیسے خلا کے پس منظر میں رنگ رنگ کے نقش و نگارباتیں اس کی وزن سے خالی لہجہ بھاری بھرکم ہے
بس اے نگار زیست یقیں آ گیا ہمیںیہ تیری بے رخی یہ تامل نہ جائے گا
اے آفتاب ہادیٔ کوئے نگار ہوآئے بھلا کبھی تو ہمارے بھی کام دن
لکیر کھینچ کے مجھ پہ وہ پھر مجھے دیکھےنگار و نقش میں چہرہ ہے ہو بہ ہو میرا
خمار دیدۂ انجم شراب لیل و نہارحکایت نشنیدہ نگار نا محرم
نگار خانۂ حکمت کلید باب جنوںامین صبح مسرت رئیس شام الم
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہینہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کانہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
کچھ تمہاری نگاہ کافر تھیکچھ مجھے بھی خراب ہونا تھا
یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیںاک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books