aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "निभाओगे"
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکنلوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
کیوں پشیماں ہو اگر وعدہ وفا ہو نہ سکاکہیں وعدے بھی نبھانے کے لئے ہوتے ہیں
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والاوہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنسجو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
رخصت کرنے کے آداب نبھانے ہی تھےبند آنکھوں سے اس کو جاتا دیکھ لیا ہے
اب کہاں دوست ملیں ساتھ نبھانے والےسب نے سیکھے ہیں اب آداب زمانے والے
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
نہ جانے ختم ہوئی کب ہماری آزادیتعلقات کی پابندیاں نبھاتے ہوئے
تعظیم بڑی شے ہے مگر سوچ رہا ہوںدستور نبھاؤں گا تو دستار گرے گی
رسم دنیا تو کسی طور نبھاتے جاؤدل نہیں ملتے بھی تو ہاتھ ملاتے جاؤ
زندگی ایک کہانی کے سوا کچھ بھی نہیںلوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
اک نہ اک روز رفاقت میں بدل جائے گیدشمنی کو بھی سلیقے سے نبھاتے جاؤ
گر آپ پہلے رشتۂ الفت نہ توڑتےمر مٹ کے ہم بھی خیر نبھاتے کسی طرح
دھوپ کے ساتھ گیا ساتھ نبھانے والااب کہاں آئے گا وہ لوٹ کے آنے والا
ہر بار ہی میں جان سے جانے میں رہ گیامیں رسم زندگی جو نبھانے میں رہ گیا
دیکھو اس نے قدم قدم پر ساتھ دیا بیگانے کااخترؔ جس نے عہد کیا تھا تم سے ساتھ نبھانے کا
سوچا تھا ان سے بات نبھائیں گے عمر بھریہ آرزو بھی تشنۂ تکمیل رہ گئی
نذرؔ پھر آیا ہے اک رسم نبھانے کا دنسج سنور کے سبھی راون کو جلانے نکلے
رفتار روز و شب سے کہاں تک نبھاؤں گاتھک ہار کر میں گھر کی طرف لوٹ جاؤں گا
آج وعدہ وہ پھر نبھائے گاوادی و گل پہ کیا خماری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books