تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "नियाज़"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "नियाज़"
شعر
کبھی بولنا وہ خفا خفا کبھی بیٹھنا وہ جدا جدا
وہ زمانہ ناز و نیاز کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
ظہیرؔ دہلوی
شعر
مجھے دونوں جہاں میں ایک وہ مل جائیں گر اخترؔ
تو اپنی حسرتوں کو بے نیاز دو جہاں کر لوں