aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नेक"
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہے
عشق نے غالبؔ نکما کر دیاورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
سالگرہ پر کتنی نیک تمنائیں موصول ہوئیںلیکن ان میں ایک مبارک باد ابھی تک باقی ہے
اپنے کسی عمل پہ ندامت نہیں مجھےتھا نیک دل بہت جو گنہ گار مجھ میں تھا
خدا نے نیک صورت دی تو سیکھو نیک باتیں بھیبرے ہوتے ہو اچھے ہو کے یہ کیا بد زبانی ہے
کس کو کہئے نیک اور ٹھہرائیے کس کو براغور سے دیکھا تو سب اپنے ہی بھائی بند ہیں
نہ نیند آنکھوں میں باقی نہ انتظار رہایہ حال تھا تو کوئی نیک کام کیا کرتے
اک زندگی عمل کے لیے بھی نصیب ہویہ زندگی تو نیک ارادوں میں کٹ گئی
آپ جو کچھ کہیں ہمیں منظورنیک بندے خدا سے ڈرتے ہیں
محبت نیک و بد کو سوچنے دے غیر ممکن ہےبڑھی جب بے خودی پھر کون ڈرتا ہے گناہوں سے
خیر سے رہتا ہے روشن نام نیکحشر تک جلتا ہے نیکی کا چراغ
برے بھلے میں فرق ہے یہ جانتے ہیں سب مگرہے کون نیک کون بد نظر نظر کی بات ہے
مجھے مٹا کے وہ یوں بیٹھے مسکراتے ہیںکسی سے جیسے کوئی نیک کام ہو جائے
جس درجہ نیک ہونے کی ملتی رہی ہے داداس درجہ نیک بننے کا ارماں کبھی نہ تھا
وہ کام میرا نہیں جس کا نیک ہو انجاموہ راہ میری نہیں جو گئی ہو منزل کو
مت ہلاک اتنا کرو مجھ کو ملامت کر کرنیک نامو تمہیں کیا مجھ سے ہے بد نام سے کام
اخترؔ زار بھی ہو مصحف رخ پر شیدافال یہ نیک ہے قرآن سے ہم دیکھتے ہیں
بہت نیک بندے ہیں اب بھی ترےکسی پر تو یارب وحی بھیج دے
شیخ تو نیک و بد دختر رز کیا جانےوہ بچاری تو ترے پاس نہ آئی نہ گئی
کچھ اور ہو گئی دشوار نیک و بد کی تمیزکہ اب تو خیر کے پردے میں شر نکلتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books