aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नेता"
ایک یہ دن جب اپنوں نے بھی ہم سے ناطہ توڑ لیاایک وہ دن جب پیڑ کی شاخیں بوجھ ہمارا سہتی تھیں
ان درختوں سے بھی ناطہ جوڑئیےجن درختوں کا کوئی سایہ نہیں
تم جو کچھ چاہو وہ تاریخ میں تحریر کرویہ تو نیزہ ہی سمجھتا ہے کہ سر میں کیا تھا
رنگ سے خوشبوؤں کا ناتا ٹوٹتا جاتا ہےپھول سے لوگ خزاؤں جیسی باتیں کرتے ہیں
ہم سے طے ہوگا زمانے میں بلندی کا وقارنوک نیزہ سے بھی ہم نیچے نہیں دیکھیں گے
بھول گئی ہوں کس سے میرا ناطہ تھااور یہ ناطہ کیسے ٹوٹا بھول گئی
دھاوا بولے گا بہت جلد خزاں کا لشکرشاخ کو نیزہ کروں پھول کو تلوار کروں
سر کو نیزہ نصیب ہوتا ہےسرفرازی یوں ہی نہیں ملتی
اس کھیل سے کہہ اپنی مژہ سے کہ باز آئےعالم کو نیزہ بازی سے زیر و زبر کیا
بریدہ سر کو سجا دے فصیل نیزہ پردریدہ جسم کو پھر عرصۂ قتال میں رکھ
عجیب لوگ ہیں لاشوں میں زندگی کے نشاںہر ایک جسم میں نیزہ چبھو کے دیکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books