aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पकड़"
آنکھوں کو پھوڑ ڈالوں یا دل کو توڑ ڈالوںیا عشق کی پکڑ کر گردن مروڑ ڈالوں
تمہیں ہمیشہ ضرورت پکڑ کے لاتی ہےکبھی تو آؤ مرے گھر مرے حوالے سے
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہماتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے
ہاتھ پکڑ لے اب بھی تیرا ہو سکتا ہوں میںبھیڑ بہت ہے اس میلے میں کھو سکتا ہوں میں
میں دوڑ دوڑ کے خود کو پکڑ کے لاتا ہوںتمہارے عشق نے بچا بنا دیا ہے مجھے
اے محبت مجھ کو ایسا حوصلہ خیرات کراس کو بازو سے پکڑ کر کہہ سکوں کہ بات کر
لڑنے کو اس سے رات میں غصہ میں لڑ لیاپر جب وہ اٹھ چلا تو کلیجہ پکڑ لیا
بچے نے تتلی پکڑ کر چھوڑ دیآج مجھ کو بھی خدا اچھا لگا
کیا کریں جام و سبو ہاتھ پکڑ لیتے ہیںجی تو کہتا ہے کہ اٹھ جائیے مے خانے سے
بچھڑے ہوئے خواب آ کے پکڑ لیتے ہیں دامنہر راستہ پرچھائیوں نے روک لیا ہے
خوب اتنا تھا کہ دیوار پکڑ کر نکلااس سے ملنے کے لیے صورت سایہ گیا میں
جاوے وہ صنم برج کو تو آپ کنہیاجھٹ سامنے ہو مرلی کی دھن نذر پکڑ کر
تو خود بھی جاگتا رہ اور مجھ کو بھی جگاتا رہنہیں تو زندگی کو دوسرا قصہ پکڑ لے گا
جنوں کا پاؤں پکڑ کر خرد بہت روئیتری گلی سے جو صحرا کی راہ لی میں نے
جنم لیتی ہیں نئی خواہشیں جب بھی دل میںمفلسی ہے کہ وہیں ہاتھ پکڑ لیتی ہے
گیلی مٹی ہے شاید جڑ پکڑ بھی لیںمیں آنکھوں میں سپنے بونا چاہتا ہوں
جلوے کی بھیک دے کے وہ ہٹنے لگے تھے خوددامن پکڑ لیا نگہ اعتبار نے
جانے لگتا ہوں تو وہ پاؤں پکڑ لیتا ہےاور ستم یہ ہے کہ سینے سے لگاتا بھی نہیں
یہ سوچ کے ماں باپ کی خدمت میں لگا ہوںاس پیڑ کا سایا مرے بچوں کو ملے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books