aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पकड़ना"
جھوٹی امید کی انگلی کو پکڑنا چھوڑودرد سے بات کرو درد سے لڑنا چھوڑو
اس نے جب سے ہاتھ پکڑنا چھوڑ دیاتب سے ہم نے ساتھ میں چلنا چھوڑ دیا
سچ کے سودے میں نہ پڑنا کہ خسارا ہوگاجو ہوا حال ہمارا سو تمہارا ہوگا
میں تنکوں کا دامن پکڑتا نہیں ہوںمحبت میں ڈوبا تو کیسا سہارا
تتلیاں پکڑنے میں دور تک نکل جاناکتنا اچھا لگتا ہے پھول جیسے بچوں پر
تتلیاں اڑتی ہیں اور ان کو پکڑنے والےسعیٔ ناکام میں اپنوں سے بچھڑ جاتے ہیں
وہ میرے لمس سے مہتاب بن چکا ہوتامگر ملا بھی تو جگنو پکڑنے والوں کو
پکڑا ہوں کنارۂ جدائیجاری مرے اشک کی ندی ہے
صبح سویرے رن پڑنا ہے اور گھمسان کا رنراتوں رات چلا جائے جس کو جانا ہے
اپنے سوئے ہوئے سورج کی خبر لے جا کراس کمیں گاہ میں کرنوں کو پکڑتا کیا ہے
بڑھانا ہاتھ پکڑنے کو رنگ مٹھی میںتو تتلیوں کے پروں کا دراز ہو جانا
پکڑنے والے ہیں سب خیمے آگ اور بے ہوشپڑے ہیں قافلہ سالار مشعلوں کے قریب
تمہارے جانے کے بعد ہم نے سکون ڈھونڈا کچھ اس طرح سےبچھڑنے والوں کے پاؤں پڑنا انہیں جدائی سے باز رکھنا
راستی سے تجھ کوں کرنا ہے نباہہاتھ جو پکڑا مرا دہنا سجن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books