aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पड़ोस"
مرے پڑوس میں ایسے بھی لوگ بستے ہیںجو مجھ میں ڈھونڈ رہے ہیں برائیاں اپنی
دنیا مرے پڑوس میں آباد ہے مگرمیری دعا سلام نہیں اس ذلیل سے
بے پردگی پڑوس کی جس کو عزیز ہودیوار اپنے گھر کی وہ کیسے بنائے گا
یہ سات اٹھ پڑوسی کہاں سے آئے مرےتمھارے دل میں تو کوئی نہ تھا سوائے مرے
جب غزل میرؔ کی پڑھتا ہے پڑوسی میرااک نمی سی مری دیوار میں آ جاتی ہے
پڑوسی کے مکاں میں چھت نہیں ہےمکاں اپنے بہت اونچے نہ رکھنا
اے پڑوسی تو بتا ہم کو تو کچھ ہوش نہیںتھا ہمارا بھی کوئی گھر ترے گھر سے پہلے
گھر ہمارا پھونک کر کل اک پڑوسی اے عتیقؔدو گھڑی تو ہنس لیا پھر بعد میں رویا بہت
وقت کے صحرا میں ننگے پاؤں ٹھہرے ہو سلیمؔدھوپ کی شدت یکایک بڑھ نہ جائے چل پڑو
کریں گے آنکھ مٹکا وہ کیا پڑوسن سےجو لوگ اپنی ہی بیوی کو ڈر کے دیکھتے ہیں
تیرے بارے میں ہیں معلومات کتنی اس کے پاسجاننا ہے تو پڑوسی سے لڑائی کر کے دیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books