aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पतंग-ए-मफ़्तूँ"
میں ہوں پتنگ کاغذی ڈور ہے اس کے ہاتھ میںچاہا ادھر گھٹا دیا چاہا ادھر بڑھا دیا
اب تلک اس کو دھیان ہو میراکیا پتہ یہ گمان ہو میرا
دھوئیں نے بھینچ دی چیخیں تبھی پتہ یہ چلاکہ گھر میں ایک دریچہ بہت ضروری ہے
ہر شخص کو گمان کہ منزل نہیں ہے دوریہ تو بتائیے کہ پتہ کس کے پاس ہے
صدیوں سے مرے پاؤں تلے جنت انساںمیں جنت انساں کا پتا ڈھونڈھ رہی ہوں
کار دنیا کو بھی کار عشق میں شامل سمجھاس لیے اے زندگی تیری پتہ رکھتا ہوں میں
نامہ بر یہ تو کہی بات پتے کی تو نےذکر اس بزم میں رہتا تو ہے اکثر اپنا
بام فلک پہ گر وہ اڑاتا نہیں پتنگخورشید و ماہ ڈور کے پھر کس کی گولے ہیں
اس کو پتا نہیں ہے خزاں کے مزاج کاوہ واقف بہار ہوا ہے ابھی ابھی
جو پھول جھڑ گئے تھے جو آنسو بکھر گئےخاک چمن سے ان کا پتا پوچھتا رہا
زرد پتے میں کوئی نقطۂ سبزاپنے ہونے کا پتا کافی ہے
گدائے شاہ نجف ہوں سو میرے کاسے سےجہاں کو چرخ سخن کے سبھی پتے ملیں گے
ہم نے بھگتا ہے پتہ ہے ہمیں کیا ہے دنیاصرف اک دانۂ گندم کی سزا ہے دنیا
چراغوں کو جلانا ہے جلاؤ تم مگر پہلےہوا کے دل میں کیا ہے یہ پتہ کرنا ضروری ہے
اس گل کا پتا گر نہیں دیتے ہو تو یارواتنا تو بتا دو در گل زار کدھر ہے
نور بدن سے پھیلی اندھیرے میں چاندنیکپڑے جو اس نے شب کو اتارے پلنگ پر
پھرتی تھی لے کے شورش دل کو بہ کو ہمیںمنزل ملی تو شورش دل کا پتا نہ تھا
لیٹے جو ساتھ ہاتھ لگا بوسۂ دہنآیا عمل میں علم نہانی پلنگ پر
جس نے کیا ہے قتل وہی چیخ چیخ کرسب سے یہ کہہ رہا ہے کہ قاتل پتہ کرو
اے شوق پتا کچھ تو ہی بتا اب تک یہ کرشمہ کچھ نہ کھلاہم میں ہے دل بے تاب نہاں یا آپ دل بے تاب ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books