aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पय-ए-मुहतसिब"
یہ کوئے مے فروش میں رولا ہوا کہ راتدہشت سے واں ٹھہر نہ سکا پائے محتسب
محتسب تسبیح کے دانوں پہ یہ گنتا رہاکن نے پی کن نے نہ پی کن کن کے آگے جام تھا
اک ذرا سی بات پہ یہ منہ بنانا روٹھنااس طرح تو کوئی اپنوں سے خفا ہوتا نہیں
میری بربادی میں حصہ ہے اپنوں کاممکن ہے یہ بات غلط ہو پر لگتا ہے
پس پردہ بہت بے پردگی ہےبہت بیزار ہے کردار اپنا
نگاہوں سے نا آشنا چند جلوےپس لالہ و یاسمن اور بھی ہیں
پس غبار بھی اڑتا غبار اپنا تھاترے بہانے ہمیں انتظار اپنا تھا
ستا لو مجھے زندگی میں ستا لوکھلے گا پس مرگ احسان کیا تھا
ہو رہا ہے پس دیوار بھی کچھجانے کیا کرتا ہے کرنے والا
یک قدم راہ دوست ہے داؤدؔلیکن افسوس پائے بخت ہے لنگ
مشتاق جمع ہیں پئے دیدار سیکڑوںدر پر ہیں سیکڑوں پس دیوار سیکڑوں
تھا جس پہ ناز کبھی اب وہ آرزو نہ رہینیاز عشق کی پہلی سی آبرو نہ رہی
وہ الوداع کا منظر وہ بھیگتی پلکیںپس غبار بھی کیا کیا دکھائی دیتا ہے
بجھتی آنکھوں میں سلگتے ہوئے احساس کی لوایک شعلہ سا چمکتا پس شبنم دیکھا
اب کسی خواب کی تعبیر نہیں چاہتا میںکوئی صورت پس تصویر نہیں چاہتا میں
امید ہے ہمیں فردا ہو یا پس فرداضرور ہوئے گی صحبت وہ یار باقی ہے
حیرت نہیں جلیں جو غریبوں کے جھونپڑےاس رات پی اے سی کا بسیرا ہے شہر میں
غور سے دیکھنا ہنستے ہوئے چہرے کی طرفایک منظر پس منظر کئی منظر دے گا
جن پہ نازاں تھے یہ زمین و فلکاب کہاں ہیں وہ صورتیں باقی
ایک آواز نے توڑی ہے خموشی میریڈھونڈھتا ہوں تو پس ساحل شب کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books