aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पराई"
زندگی پر بھی کوئی زور نہیںدل نے ہر چیز پرائی دی ہے
میں جانتا ہوں مجھے مجھ سے مانگنے والےپرائی چیز کا جو لوگ حال کرتے ہیں
درد دل کی انہیں خبر کیا ہوجانتا کون ہے پرائی چوٹ
کھل گیا ان کی آرزو میں یہ راززیست اپنی نہیں پرائی ہے
جو ہو سکا نہ مرا اس کو بھول جاؤں میںپرائی آگ میں کیوں انگلیاں جلاؤں میں
اس لئے آرزو چھپائی ہےمنہ سے نکلی ہوئی پرائی ہے
عقل ہر بار دکھاتی تھی جلے ہاتھ اپنےدل نے ہر بار کہا آگ پرائی لے لے
اپنی صورت لگی پرائی سیجب کبھی ہم نے آئینہ دیکھا
یہ اپنے دل کی لگی کو بجھانے آتے ہیںپرائی آگ میں جلتے نہیں ہیں پروانے
رند خراب حال کو زاہد نہ چھیڑ توتجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو
مجھے کہاں مرے اندر سے وہ نکالے گاپرائی آگ میں کوئی نہ ہاتھ ڈالے گا
کوئے جاناں میں نہ غیروں کی رسائی ہو جائےاپنی جاگیر یہ یارب نہ پرائی ہو جائے
اے ترقیؔ بات جی کی جی میں رکھمنہ سے نکلی اور پرائی ہو گئی
خود اپنی آگ سے شاید گداز ہو جائیںپرائی آگ سے کب سنگ دل پگھلتے ہیں
لب پہ اک حرف تمنا ہے گدائی تو نہیںیہ مری اپنی کمائی ہے پرائی تو نہیں
زباں سے بات نکلی اور پرائی ہو گئی سچ ہےعبث اشعار کو کرتے ہیں ہم تشہیر پہلے سے
اپنی سمجھے تھے مگر نکلی پرائی زندگیجانے کس مٹی کی تھی قابو نہ آئی زندگی
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نےلمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کیمرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایادرد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books