تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "पश्मीना"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "पश्मीना"
شعر
مجھے یہ فکر سب کی پیاس اپنی پیاس ہے ساقی
تجھے یہ ضد کہ خالی ہے مرا پیمانہ برسوں سے
مجروح سلطانپوری
شعر
بہ قدر پیمانۂ تخیل سرور ہر دل میں ہے خودی کا
اگر نہ ہو یہ فریب پیہم تو دم نکل جائے آدمی کا