aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पस-ए-पर्दा-ए-बे-चाक"
ہر روح پس پردۂ ترتیب عناصرناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہی ہے
جانے کس کس کا گلا کٹتا پس پردۂ عشقکھل گئے میری شہادت میں ستم گر کتنے
پنہاں ہیں صد سوال پس پردۂ حیادل دے دیا جواب تھا لیکن رہے خموش
پس پردہ بہت بے پردگی ہےبہت بیزار ہے کردار اپنا
تو ہے معنی پردۂ الفاظ سے باہر تو آایسے پس منظر میں کیا رہنا سر منظر تو آ
کرتا کچھ اور ہے وہ دکھاتا کچھ اور ہےدراصل سلسلہ پس پردہ کچھ اور ہے
گر نہیں یہ عشق تو پھر اور کیا شے ہے بھلاجو پس پردہ رہے اور قلب میرا کھائے ہے
وحشت کا یہ عالم کہ پس چاک گریباںرنجش ہے بہاروں سے الجھتے ہیں خزاں سے
چاک ہو پردۂ وحشت مجھے منظور نہیںورنہ یہ ہاتھ گریبان سے کچھ دور نہیں
وہ چھپنا ترا پردۂ رنگ و بو میںوہ ہر رنگ میں میرا پہچان جانا
شہ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباس برہنگینہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردہ دری رہی
سر پائے خم پہ چاہیئے ہنگام بے خودیرو سوئے قبلہ وقت مناجات چاہیئے
سوچتا ہوں دیار بے پرواکیوں مرا احترام کرنے لگا
حسرت پہ اس مسافر بے کس کی روئیےجو تھک گیا ہو بیٹھ کے منزل کے سامنے
محلے والے میرے کار بے مصرف پہ ہنستے ہیںمیں بچوں کے لیے گلیوں میں غبارے بناتا ہوں
حسن بے پروا کو خودبین و خود آرا کر دیاکیا کیا میں نے کہ اظہار تمنا کر دیا
چمک جگنو کی برق بے اماں معلوم ہوتی ہےقفس میں رہ کے قدر آشیاں معلوم ہوتی ہے
ہماری عقل بے تدبیر پر تدبیر ہنستی ہےاگر تدبیر ہم کرتے ہیں تو تقدیر ہنستی ہے
وفور بے خودی میں رکھ دیا سر ان کے قدموں پروہ کہتے ہی رہے واصفؔ یہ محفل ہے یہ محفل ہے
امید ہے ہمیں فردا ہو یا پس فرداضرور ہوئے گی صحبت وہ یار باقی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books