تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "पास-ए-आबरू"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "पास-ए-आबरू"
شعر
بجا کہ ہے پاس حشر ہم کو کریں گے پاس شباب پہلے
حساب ہوتا رہے گا یا رب ہمیں منگا دے شراب پہلے
اختر شیرانی
شعر
بہ پاس احترام عشق ہم خاموش ہیں ورنہ
پریشاں کر بھی سکتے ہیں پریشاں ہو بھی سکتے ہیں