aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पुर-बहार"
بدن پر بار ہے پھولوں کا سایہمرا محبوب ایسا نازنیں ہے
موسم بہار کا ہے چمن پر بہار ہےبلبل فدائے گل ہے گلوں پر نکھار ہے
خوش آمدید وہ آیا ہماری چوکھٹ پربہار جس کے قدم کا طواف کرتی ہے
بس ایک لمحے میں کیا کچھ گزر گئی دل پربحال ہوتے ہوئے ہم نے ایک زمانہ لیا
ہے نوید بہار ہر لب پرکم نصیبوں کو اعتبار نہیں
جوبن پر ان دنوں ہے بہار نشاط باغلیتا ہے پھول بھر کے یہاں جھولیاں بسنت
شاخ تنہائی سے پھر نکلی بہار فصل ذاتاپنی صورت پر ہوئے ہم پھر بحال اس کے لیے
بھری بہار میں اک شاخ پر کھلا ہے گلابکہ جیسے تو نے ہتھیلی پہ گال رکھا ہے
اب کے بہار حسن بتاں ہے کمال پرناقوس ہو نہ جائے کف برہمن میں پھول
بال و پر بھی گئے بہار کے ساتھاب توقع نہیں رہائی کی
بہار حسن یہ دو دن کی چاندنی ہے حضورجو بات اب کی برس ہے وہ پار سال نہیں
ان واعظوں کی ضد سے ہم اب کی بہار میںتوڑیں گے توبہ پیر مغاں کی دکان پر
بحر غم سے پار ہونے کے لیےموت کو ساحل بنایا جائے گا
جب کبھی کسی گل پر اک ذرا نکھار آیاکم نگاہ یہ سمجھے موسم بہار آیا
غرور سے جو زمیں پر قدم نہیں رکھتییہ کس گلی سے نسیم بہار آتی ہے
دل پر بھی آؤ ایک نظر ڈالتے چلیںشاید چھپے ہوئے ہوں یہیں دن بہار کے
ہونٹوں پر اک بار سجا کر اپنے ہونٹاس کے بعد نہ باتیں کرنا سو جانا
سو بار گیا میں اس کے در پرپوچھا نہ کسی نے یہ بھی تھا کون
آئیں گے وقت خزاں چھوڑ دے آئی ہے بہارلے لے صیاد قسم رکھ دے گلستاں سر پر
غالبؔ نہ کر حضور میں تو بار بار عرضظاہر ہے تیرا حال سب ان پر کہے بغیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books