aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़ज़्ल-ए-तक़द्दुम"
دو دن بھی اس صنم سے نہ اپنی نبھی کبھیجب کچھ بنی تو فضل خدا سے بگڑ گئی
اس اتفاق کو فضل خدا سمجھ واعظکہ ہجو مے ترے لب پر تھی مجھ کو ہوش نہ تھا
شخصیت کا یہ توازن تیرا حصہ ہے فضاؔجتنی سادہ ہے طبیعت اتنا ہی تیکھا ہنر
خاک شبلیؔ سے خمیر اپنا بھی اٹھا ہے فضاؔنام اردو کا ہوا ہے اسی گھر سے اونچا
تری تعریف ہو اے صاحب اوصاف کیا ممکنزبانوں سے دہانوں سے تکلم سے بیانوں سے
فصل بہار آئی پیو صوفیو شراببس ہو چکی نماز مصلیٰ اٹھائیے
فصل گل آئی جنوں اچھلا جلیلؔاب طبیعت کیا سنبھالی جائے گی
ہائے پھر فصل بہار آئی خزاںؔکبھی مرنا کبھی جینا ہے محال
ہمیں بھی ضرورت تھی اک شخص کییہ حسن تصادم بہت خوب ہے
ضروری تو نہیں اک فصل گل ہوجنوں کے اور بھی موسم بہت ہیں
فصل گل آتے ہی وحشت ہو گئیپھر وہی اپنی طبیعت ہو گئی
گلاب خواب ستارے دھنک اداس چراغپڑی ہے فصل محبت کٹی کٹائی صبا
چھلکنے لگے اشک گلگوں مژہ سےپھر آئی ہے فصل بہار گریباں
اللہ اللہ یہ فضائے دشمن مہر و وفاآشنا کے نام سے ہوتا ہے برہم آشنا
یہ ابر ہے یا فیل سیہ مست ہے ساقیبجلی کے جو ہے پاؤں میں زنجیر ہوا پر
جو پھول آیا سبز قدم ہو کے رہ گیاکب فصل گل ہے فصل طرب اپنے شہر میں
اک فصل گل کو لے کے تہی دست کیا کریںآئی ہے فصل گل تو گریباں بھی چاہئے
اگرچہ پھول یہ اپنے لیے خریدے ہیںکوئی جو پوچھے تو کہہ دوں گا اس نے بھیجے ہیں
کالی گھٹا کب آئے گی فصل بہار میںآنکھیں سفید ہو گئیں اس انتظار میں
جنگل میں ٹیسو پھولا اور باغ میں شگوفہفصل بہار آئی موسم گیا خزاں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books