تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "फ़रियाद"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "फ़रियाद"
شعر
کرنا ہی پڑے گا ضبط الم پینے ہی پڑیں گے یہ آنسو
فریاد و فغاں سے اے ناداں توہین محبت ہوتی ہے
صبا افغانی
شعر
میرا مقصد کہ وہ خوش ہوں مری خاموشی سے
ان کو اندیشہ کہ یہ بھی کوئی فریاد نہ ہو