تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "फ़लक-ए-तफ़रक़ा"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "फ़लक-ए-तफ़रक़ा"
شعر
مہک میں زہر کی اک لہر بھی خوابیدہ رہتی ہے
ضدیں آپس میں ٹکراتی ہیں فرق مار و صندل کر
عزیز حامد مدنی
شعر
تو شرافتوں کا مقام ہے تو صداقتوں کا دوام ہے
جہاں فرق شاہ و گدا نہیں ترے دین کا وہ نظام ہے