تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बनाई"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "बनाई"
شعر
گوندھ کے گویا پتی گل کی وہ ترکیب بنائی ہے
رنگ بدن کا تب دیکھو جب چولی بھیگے پسینے میں
میر تقی میر
شعر
شب بھر اک آواز بنائی صبح ہوئی تو چیخ پڑے
روز کا اک معمول ہے اب تو خواب زدہ ہم لوگوں کا