تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बया"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "बया"
شعر
مزہ آتا اگر گزری ہوئی باتوں کا افسانہ
کہیں سے تم بیاں کرتے کہیں سے ہم بیاں کرتے
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
شعر
ہے فہم اس کا جو ہر انسان کے دل کی زباں سمجھے
سخن وہ ہے جسے ہر شخص اپنا ہی بیاں سمجھے