تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बरछी"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "बरछी"
شعر
گلی گلی مری یاد بچھی ہے پیارے رستہ دیکھ کے چل
مجھ سے اتنی وحشت ہے تو میری حدوں سے دور نکل
ناصر کاظمی
شعر
روٹھنے اور منانے کے احساس میں ہے اک کیف و سرور
میں نے ہمیشہ اسے منایا وہ بھی مجھے منائے تو
برقی اعظمی
شعر
تری یاد میں تھی وہ بے خودی کہ نہ فکر نامہ بری رہی
مری وہ نگارش شوق بھی کہیں طاق ہی پہ دھری رہی