تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बहकाया"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "बहकाया"
شعر
کتنے یار ہیں پھر بھی منیرؔ اس آبادی میں اکیلا ہے
اپنے ہی غم کے نشے سے اپنا جی بہلاتا ہے
منیر نیازی
شعر
جو آگ لگائی تھی تم نے اس کو تو بجھایا اشکوں نے
جو اشکوں نے بھڑکائی ہے اس آگ کو ٹھنڈا کون کرے