تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बाग़-ओ-चमन"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "बाग़-ओ-चमन"
شعر
چلتے ہو تو چمن کو چلئے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے
پات ہرے ہیں پھول کھلے ہیں کم کم باد و باراں ہے
میر تقی میر
شعر
متاع برگ و ثمر وہی ہے شباہت رنگ و بو وہی ہے
کھلا کہ اس بار بھی چمن پر گرفت دست نمو وہی ہے
غلام حسین ساجد
شعر
کبھی شاخ و سبزہ و برگ پر کبھی غنچہ و گل و خار پر
میں چمن میں چاہے جہاں رہوں مرا حق ہے فصل بہار پر