aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बिराजे"
ایک ہی شے تھی بہ انداز دگر مانگی تھیمیں نے بینائی نہیں تجھ سے نظر مانگی تھی
عاشقی کا ہو برا اس نے بگاڑے سارے کامہم تو اے.بی میں رہے اغیار بی.اے. ہو گئے
اس کی عادت ہے میرے بال بگاڑے رکھنااس کی کوشش ہے کسی اور کو اچھا نہ لگوں
جھوٹا جو کہا میں نے تو شرما کے وہ بولےاللہ بگاڑے نہ بنی بات کسی کی
ترے آنے کا دن ہے تیرے رستے میں بچھانے کوچمکتی دھوپ میں سائے اکٹھے کر رہا ہوں میں
یہ عجیب ماجرا ہے کہ بروز عید قرباںوہی ذبح بھی کرے ہے وہی لے ثواب الٹا
دل سا وحشی کبھی قابو میں نہ آیا یاروہار کر بیٹھ گئے جال بچھانے والے
وہ نہا کر زلف پیچاں کو جو بکھرانے لگےحسن کے دریا میں پنہاں سانپ لہرانے لگے
خود اپنے پاؤں بھی لوگوں نے کر لیے زخمیہماری راہ میں کانٹے یہاں بچھاتے ہوئے
تہہ کر چکے بساط غم و فکر روزگارتب خانقاہ عشق و محبت میں آئے ہیں
پہنتے خاک ہیں خاک اوڑھتے بچھاتے ہیںہماری رائے بھی لی جائے خوش لباسی پر
تجھ سے مرا معاملہ ہوتا بہ راہ راستیہ عشق درمیان نہ ہوتا تو ٹھیک تھا
سر بکف ہند کے جاں باز وطن لڑتے ہیںتیغ نو لے صف دشمن میں گھسے پڑتے ہیں
رات دن ناقوس کہتے ہیں بآواز بلنددیر سے بہتر ہے کعبہ گر بتوں میں تو نہیں
ان سے بچنا کہ بچھاتے ہیں پناہیں پہلےپھر یہی لوگ کہیں کا نہیں رہنے دیتے
منہ نہ دکھلاوے نہ دکھلا پر بہ انداز عتابکھول کر پردہ ذرا آنکھیں ہی دکھلا دے مجھے
نئی لاشیں بچھانے کے لیے ہیگڑے مردے اکھاڑے جا رہے ہیں
چاند نکلا ہے بہ انداز دگر آج کی شامبارش نور ہے تا حد نظر آج کی شام
جو سائے بچھاتے ہیں پھل پھول لٹاتے ہیںاب ایسے درختوں کو انسان کہا جائے
بساط عجز میں تھا ایک دل یک قطرہ خوں وہ بھیسو رہتا ہے بہ انداز چکیدن سرنگوں وہ بھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books