تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बीन"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "बीन"
شعر
عشق و محبت کیا ہوتے ہیں کیا سمجھاؤں واعظ کو
بھینس کے آگے بین بجانا میرے بس کی بات نہیں
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
شعر
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے