تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बुत-कदा"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "बुत-कदा"
شعر
یہی صورت وہاں تھی بے ضرورت بت کدہ چھوڑا
خدا کے گھر میں رکھا کیا ہے ناحق اتنی دور آئے
مضطر خیرآبادی
شعر
کبھی مے کدہ کبھی بت کدہ کبھی کعبہ تو کبھی خانقاہ
یہ تری طلب کا جنون تھا مجھے کب کسی سے لگاؤ تھا