aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बे-कनार"
یہ بے کنار بدن کون پار کر پایابہے چلے گئے سب لوگ اس روانی میں
تمام عمر جسے میں عبور کر نہ سکادرون ذات مرے بے کنار سا کچھ ہے
تو ہے محیط بیکراں میں ہوں ذرا سی آب جویا مجھے ہمکنار کر یا مجھے بے کنار کر
زندگی بھر کی ریاضت مری بیکار گئیاک خیال آیا تھا بدلے میں وہ کیا دیتا ہے
سفر ہی بس کار زندگی ہےعذاب کیا ہے ثواب کیا ہے
اب کی ہولی میں رہا بے کار رنگاور ہی لایا فراق یار رنگ
ہر سہارا بے عمل کے واسطے بیکار ہےآنکھ ہی کھولے نہ جب کوئی اجالا کیا کرے
جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیںدبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں
اک بے قرار دل سے ملاقات کیجیےجب مل گئے ہیں آپ تو کچھ بات کیجیے
تجھ سے ملنے کو بے قرار تھا دلتجھ سے مل کر بھی بے قرار رہا
اے دل بے قرار چپ ہو جاجا چکی ہے بہار چپ ہو جا
بے کار ہے بے معنی ہے اخبار کی سرخیلکھا ہے جو دیوار پہ وہ غور طلب ہے
جو بہت بے قرار رکھتے تھےہاں وہی تو قرار کے دن تھے
شعلوں سے بے کار ڈراتے ہو ہم کوگزرے ہیں ہم سرد جہنم زاروں سے
یوں میرے ساتھ دفن دل بے قرار ہوچھوٹا سا اک مزار کے اندر مزار ہو
کوئی ملے نہ ملے بیقرار رہتا ہےکہ دل کا حال بھی اک موج آب جیسا ہے
آفت ہماری جان کو ہے بے قرار دلیہ حال ہے کہ سینے میں جیسے ہزار دل
سینے میں بے قرار ہیں مردہ محبتیںممکن ہے یہ چراغ کبھی خود ہی جل پڑے
خوش بھی ہو لیتے ہیں تیرے بے قرارغم ہی غم ہو عشق میں ایسا نہیں
ملی تھی راہ میں اک بے قرار پرچھائیںگھر آ گئی ہے مرے ساتھ ساتھ چلتی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books