aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बे-क़रार"
اے دل بے قرار چپ ہو جاجا چکی ہے بہار چپ ہو جا
جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیںدبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں
تجھ سے ملنے کو بے قرار تھا دلتجھ سے مل کر بھی بے قرار رہا
یوں میرے ساتھ دفن دل بے قرار ہوچھوٹا سا اک مزار کے اندر مزار ہو
اک بے قرار دل سے ملاقات کیجیےجب مل گئے ہیں آپ تو کچھ بات کیجیے
جو بہت بے قرار رکھتے تھےہاں وہی تو قرار کے دن تھے
کوئی ملے نہ ملے بیقرار رہتا ہےکہ دل کا حال بھی اک موج آب جیسا ہے
آفت ہماری جان کو ہے بے قرار دلیہ حال ہے کہ سینے میں جیسے ہزار دل
سینے میں بے قرار ہیں مردہ محبتیںممکن ہے یہ چراغ کبھی خود ہی جل پڑے
خوش بھی ہو لیتے ہیں تیرے بے قرارغم ہی غم ہو عشق میں ایسا نہیں
ملی تھی راہ میں اک بے قرار پرچھائیںگھر آ گئی ہے مرے ساتھ ساتھ چلتی ہوئی
چشم پر نم زلف آشفتہ نگاہیں بے قراراس پشیمانی کے صدقہ میں پشیماں ہو گیا
ہیں سو طریقے اور بھی اے بے قرار دلاظہار شکوہ شکوے کے انداز میں نہ ہو
دل پیار کی نظر کے لیے بے قرار ہےاک تیر اس طرف بھی یہ تازہ شکار ہے
چاہت کا جب مزا ہے کہ وہ بھی ہوں بے قراردونوں طرف ہو آگ برابر لگی ہوئی
اب میرے ساتھ ان کی نظر بھی ہے بے قرارنشتر تڑپ رہے ہیں رگ جاں کے ساتھ ساتھ
ہو گئے نام بتاں سنتے ہی مومنؔ بے قرارہم نہ کہتے تھے کہ حضرت پارسا کہنے کو ہیں
ہم اپنی بے قراری دل سے ہیں بے قرارآمیزش سکوں ہے اس اضطراب میں
چبھ رہا تھا دل میں ہر دم کر رہا تھا بے قراراک اذیت ناک پہلو جو مری راحت میں تھا
ایک دم بھی ملا نہ ہم کو قراراس دل بے قرار کے ہاتھوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books