aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बे-नियाज़-ए-ख़ल्क़"
بے نیاز دہر کر دیتا ہے عشقبے زروں کو لعل و زر دیتا ہے عشق
نیاز بے خودی بہتر نماز خود نمائی سیںنہ کر ہم پختہ مغزوں سیں خیال خام اے واعظ
مجھے دونوں جہاں میں ایک وہ مل جائیں گر اخترؔتو اپنی حسرتوں کو بے نیاز دو جہاں کر لوں
محبت خود محبت کا صلہ ہے عارفیؔ لیکنکوئی آسان ہے کیا بے نیاز مدعا ہونا
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرےنیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
شمع کے مانند اہل انجمن سے بے نیازاکثر اپنی آگ میں چپ چاپ جل جاتے ہیں لوگ
بے خودی نے کر دیا جذبات دل سے بے نیازاب ترا ملنا نہ ملنا سب برابر ہو گیا
یہ ادائے بے نیازی تجھے بے وفا مبارکمگر ایسی بے رخی کیا کہ سلام تک نہ پہنچے
کچھ شعر و شاعری سے نہیں مجھ کو فائدہالا حصول کاوش بے جائے خلق ہے
ہر شخص سے بے نیاز ہو جاپھر سب سے یہ کہہ کہ میں خدا ہوں
جنس ہنر مذاق خریدار دیکھ کرخود بے نیاز چشم خریدار ہو گئی
بتا کہ یہ بھی کوئی شان بے نیازی ہےسنی نہ ہائے کوئی تو نے گفتنی اپنی
آئے تھے بے نیاز تری بارگاہ میںجاتے ہیں اک ہجوم تمنا لیے ہوئے
افسوس بے شمار سخن ہائے گفتنیخوف فساد خلق سے نا گفتہ رہ گئے
وہ اور ہوں گے جن کو ہے فکر زیان و سوددنیا سے بے نیاز ہے میری غزل کا رنگ
جو چیز ہے جہان میں وہ بے مثال ہےہر فرد خلق وحدت حق پر دلیل ہے
ہر گدا گوشۂ قناعت میںشاہ ہے ملک بے نیازی کا
بے عشق جتنی خلق ہے انساں کی شکل میںنظروں میں اہل دید کے آدم یہ سب نہیں
کتنے بے نور ہیں یہ ہنگامےمیں بھرے شہر میں بھی ہوں تنہا
چمک زر کی اسے آخر مکان خاک میں لائیبنایا سانپ نے جسموں میں گھر آہستہ آہستہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books