aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बे-रब्त"
اتنی بے ربط کہانی نہیں اچھی لگتیاور واضح بھی اشارے نہیں اچھے لگتے
اب اپنی حقیقت بھی ساغرؔ بے ربط کہانی لگتی ہےدنیا کی حقیقت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
میں پھوٹ پھوٹ کے روئی مگر مرے اندربکھیرتا رہا بے ربط قہقہے کوئی
پھولوں میں غزل رکھنا یہ رات کی رانی ہےاس میں تری زلفوں کی بے ربط کہانی ہے
شام ڈھلتے ہی یہ عالم ہے تو کیا جانے بشیرؔحال اپنا صبح تک بے ربط نبضیں کیا کریں
مری حیات ہے بس رات کے اندھیرے تکمجھے ہوا سے بچائے رکھو سویرے تک
دس بجے رات کو سو جاتے ہیں خبریں سن کرآنکھ کھلتی ہے تو اخبار طلب کرتے ہیں
بے ربطئ حیات کا منظر بھی دیکھ لےتھوڑا سا اپنی ذات کے باہر بھی دیکھ لے
بے ربطیوں نے قدرؔ مٹائی جو ربط کیہے گوشت کو بھی اپنے نہ اب استخواں سے ربط
اب تک بھی میرے ہوش ٹھکانے نہیں ہوئےسالکؔ کا حال رات کو ایسا سنا کہ بس
رات کے شاید ایک بجے ہیںسوتا ہوگا میرا چاند
رکھو تم بند بے شک اپنی گھڑیاںسمے تو رات دن چلتا رہے گا
رات بے سدھ ہو کے سوئے گی یہاںاس لئے سورج نے پردہ کر لیا
اندر کی دنیا سے ربط بڑھاؤ آنسؔباہر کھلنے والی کھڑکی بند پڑی ہے
آرزو کی بے حسی کا گر یہی عالم رہابے طلب آئے گا دن اور بے خبر جائے گی رات
رنگ بے رنگ ہوا ڈوب گئیں آوازیںریت ہی ریت ہے اب لاش اٹھائی جائے
رات اک نادار کا گھر جل گیا تھا اور بسلوگ تو بے وجہ سناٹے سے گھبرانے لگے
نہ ہو کہ قرب ہی پھر مرگ ربط بن جائےوہ اب ملے تو ذرا اس سے فاصلہ رکھنا
رات ہے چاند ہے ستارے ہیںبے سہاروں کے سو سہارے ہیں
رات جاتی ہے مان لو کہنادیر سے دل ہے بے قرار اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books