تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बैरन"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "बैरन"
شعر
حسن کو کیا دشمنی ہے عشق کو کیا بیر ہے
اپنے ہی قدموں کی خود ہی ٹھوکریں کھاتا ہوں میں
جگر مراد آبادی
شعر
ایک ہی چیز ہے پردے میں کہ بیرون حجاب
مجھ کو ظاہر بھی کیا خود کو چھپایا بھی گیا
ابو محمد واصل بہرائچی
شعر
نہ پایا گاہ قابو آہ میں نے ہاتھ جب ڈالا
نکالا بیر مجھ سے جب ترے پستاں کا منہ کالا
عبدالرحمان احسان دہلوی
شعر
سب کے آنگن جھانکنے والے ہم سے ہی کیوں بیر تجھے
کب تک تیرا رستہ دیکھیں ساری رات کے جاگے ہم
احسن یوسف زئی
شعر
آج کی شب گر رہیں گے مصحفیؔ بیرون در
کیا کریں ہم کو تو درباں کی بھی خاطر ہے ضرور