تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "भड़कना"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "भड़कना"
شعر
اندھیروں میں بھٹکنا ہے پریشانی میں رہنا ہے
میں جگنو ہوں مجھے اک شب کی ویرانی میں رہنا ہے
خوشبیر سنگھ شادؔ
شعر
وہ وحشی اس قدر بھڑکا ہے صورت سے مرے یارو
کہ اپنے دیکھ سائے کو مجھے ہم راہ جانے ہے