aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मना-ए-क़दम-बोस"
متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہےکہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے
متاع درد پرکھنا تو بس کی بات نہیںجو تجھ کو دیکھ کے آئے وہ ہم کو پہچانے
آستانوں کی قدم بوسی میں پنہاں خون سراور وفور شوق میں یہ سر ہو خم کچھ اور ہے
کم نہیں اے دل بے تاب متاع امیددست مے خوار میں خالی ہی سہی جام تو ہے
یا ابر کرم بن کے برس خشک زمیں پریا پیاس کے صحرا میں مجھے جینا سکھا دے
غم اس قدر نہیں تھے ڈھلے جتنے شعر میںدولت بنائی خوب متاع قلیل سے
متاع دل بہت ارزاں ہے کیوں نہیں لیتےکہ ایک بوسے پہ سودا ہے اب تو آ ٹھہرا
بہت ملا نہ ملا زندگی سے غم کیا ہےمتاع درد بہم ہے تو بیش و کم کیا ہے
دعائیں مانگی ہیں ساقی نے کھول کر زلفیںبسان دست کرم ابر دجلہ بار برس
اب اس مکاں میں نیا کوئی در نہیں کرنایہ کام سہل بہت ہے مگر نہیں کرنا
بوسے اپنے عارض گلفام کےلا مجھے دے دے ترے کس کام کے
مدت سے اشتیاق ہے بوس و کنار کاگر حکم ہو شروع کرے اپنا کام حرص
ہو گیا بند در میکدہ کیا قہر ہواشوق پا بوس حسیناں جو تجھے تھا اے دل
بولے وہ بوسہ ہائے پیہم پرارے کمبخت کچھ حساب بھی ہے
بس محبت بس محبت بس محبت جان منباقی سب جذبات کا اظہار کم کر دیجیے
مزا آب بقا کا جان جاناںترا بوسہ لیا ہووے سو جانے
جنت کی نعمتوں کا مزا واعظوں کو ہوہم تو ہیں محو لذت بوس و کنار میں
بوسہ ہر وقت رخ کا لیتا ہےکس قدر گیسوئے دوتا ہے شوخ
امساک میں رہے گی نہ پابندیٔ منیہرگز نہیں ہیں مغبچے بنت العنب سے کم
مقام شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیںانہیں کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books