aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मर्ग-ए-मायूसी"
قائمؔ حیات و مرگ بز و گاؤ میں ہیں نفعاس مردمی کے شور پہ کس کام کا ہوں میں
ہو چکیں غالبؔ بلائیں سب تمامایک مرگ ناگہانی اور ہے
آہ مرگ آدمی پر آدمی روئے بہتکوئی بھی رویا نہ مرگ آدمیت کے لیے
ہر وقت فکر مرگ غریبانہ چاہئےصحت کا ایک پہلو مریضانہ چاہئے
ریاضؔ آنے میں ہے ان کے ابھی دیرچلو ہو آئیں مرگ ناگہاں تک
ماتم مرگ تمنا نہ سمجھ اے ناداںزندگی بول رہی ہے مرے افسانے میں
تم آؤ مرگ شادی ہے نہ آؤ مرگ ناکامینظر میں اب رہ ملک عدم یوں بھی ہے اور یوں بھی
مرگ عاشق تو کچھ نہیں لیکناک مسیحا نفس کی بات گئی
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہےاسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
واللہ ان شہیدوں کا معیار دیکھ کرہے مرگ شوق اور سوا دار دیکھ کر
مرگ دشمن کا زیادہ تم سے ہے مجھ کو ملالدشمنی کا لطف شکوؤں کا مزا جاتا رہا
مرگ عاشق پہ فرشتہ موت کا بدنام تھاوہ ہنسی روکے ہوئے بیٹھا تھا جس کا کام تھا
کوئی خبر ہی نہ تھی مرگ جستجو کی مجھےزمیں پھلانگ گیا اپنے شوق بے حد میں
نہ ہو کہ قرب ہی پھر مرگ ربط بن جائےوہ اب ملے تو ذرا اس سے فاصلہ رکھنا
ہمارے بعد اس مرگ جواں کو کون سمجھے گاارادہ ہے کہ اپنا مرثیہ بھی آپ ہی لکھ لیں
زندگی مرگ طلب ترک طلب اخترؔ نہ تھیپھر بھی اپنے تانے بانے میں مجھے الجھا گئی
مرض عشق کو شفا سمجھےدرد کو درد کی دوا سمجھے
دل مایوس کو پہنے ہوئے آتی ہیں نظرسیکڑوں حسرت دیدار کفن آئنے میں
ہم نے اپنی سی کی بہت لیکنمرض عشق کا علاج نہیں
عمر صیاد کی گزری اسی جاسوسی میںگل کو نامہ نہ کرے مرغ گرفتار رواں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books