تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मस्लक"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "मस्लक"
شعر
الکھ جمائے دھونی رمائے دھیان لگائے رہتے ہیں
پیار ہمارا مسلک ہے ہم پریم گرو کے چیلے ہیں
افضل پرویز
شعر
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
جب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا