aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुजरिम-ए-शोख़ी-ए-गुफ़्तार"
اس شوخئ گفتار پر آتا ہے بہت پیارجب پیار سے کہتے ہیں وہ شیطان کہیں کا
چلتی تو ہے پر شوخئ رفتار کہاں ہےتلوار میں پازیب کی جھنکار کہاں ہے
پھر دیکھیے انداز گل افشانیٔ گفتاررکھ دے کوئی پیمانۂ صہبا مرے آگے
کیوں مجرم وفا سے ہیں یہ بدگمانیاںکیوں ڈر رہے ہیں پرسش روز جزا سے آپ
ہاتھ کیوں باندھے مرے چھلا اگر چوری ہوایہ سراپا شوخیٔ رنگ حنا تھی میں نہ تھا
ہر چند مری قوت گفتار ہے محبوسخاموش مگر طبع خود آرا نہیں ہوتی
ہے خیال اس کا مانع گفتارورنہ سو قوت بیاں ہے مجھے
رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھیتو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے
تیزیٔ بادہ کجا تلخیٔ گفتار کجاکند ہے نشتر ساقی سے سنان واعظ
نقش فریادی ہے کس کی شوخیٔ تحریر کاکاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا
ان بجلیوں کو رہنے دے اے شوخی نگاہشاید خبر نہیں ہے تجھے جل گیا ہوں میں
بچپن نے ہمیں دی ہے یہ شیرینیٔ گفتاراردو نہیں ہم ماں کی زباں بول رہے ہیں
شوخیٔ حسن کے نظارے کی طاقت ہے کہاںطفل ناداں ہوں میں بجلی سے دہل جاتا ہوں
مار ڈالے گی ایک دن تنہاؔیہ تری شوخیٔ جمال مجھے
تمام پھول مہکنے لگے ہیں کھل کھل کرچمن میں شوخی باد صبا کو چھوتے ہی
شعر میرے بھی ہیں پر درد ولیکن حسرتؔمیرؔ کا شیوۂ گفتار کہاں سے لاؤں
تہہ عارض جو فروزاں ہیں ہزاروں شمعیںلطف اقرار ہے یا شوخئ انکار کا رنگ
اب مجرمان عشق سے باقی ہوں ایک میںاے موت رہنے دے مجھے عبرت کے واسطے
افسوس بے شمار سخن ہائے گفتنیخوف فساد خلق سے نا گفتہ رہ گئے
پس غبار بھی اڑتا غبار اپنا تھاترے بہانے ہمیں انتظار اپنا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books