aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुरस्सा"
بندش الفاظ جڑنے سے نگوں کے کم نہیںشاعری بھی کام ہے آتشؔ مرصع ساز کا
زندگی زندہ دلی کا ہے ناممردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہوناآدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
ذرا اک تبسم کی تکلیف کرناکہ گلزار میں پھول مرجھا رہے ہیں
گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے تراکہاں سے آئے صدا لا الٰہ الا اللہ
اب اور دیر نہ کر حشر برپا کرنے میںمری نظر ترے دیدار کو ترستی ہے
چلے تھے جس کی طرف وہ نشان ختم ہواسفر ادھورا رہا آسمان ختم ہوا
دشمن جاں ہی سہی دوست سمجھتا ہوں اسےبد دعا جس کی مجھے بن کے دعا لگتی ہے
میں ایک پل کے رنج فراواں میں کھو گیامرجھا گئے زمانے مرے انتظار میں
جو ہو سکے تو چلے آؤ آج میری طرفملے بھی دیر ہوئی اور جی اداس بھی ہے
مدرسہ میرا میری ذات میں ہےخود معلم ہوں خود کتاب ہوں میں
کیسا انساں ترس رہا ہے جینے کوکیسے ساحل پر اک مچھلی زندہ ہے
ہر ایک سانس مجھے کھینچتی ہے اس کی طرفیہ کون میرے لیے بے قرار رہتا ہے
پھول تو دو دن بہار جاں فزا دکھلا گئےحسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے
آتا تھا جس کو دیکھ کے تصویر کا خیالاب تو وہ کیل بھی مری دیوار میں نہیں
آج تک دل کی آرزو ہے وہیپھول مرجھا گیا ہے بو ہے وہی
جب مے کدہ چھٹا تو پھر اب کیا جگہ کی قیدمسجد ہو مدرسہ ہو کوئی خانقاہ ہو
ہر وقت کھلتے پھول کی جانب تکا نہ کرمرجھا کے پتیوں کو بکھرتے ہوئے بھی دیکھ
وہ شخص اپنی جگہ ہے مرقع تہذیبیہ اور بات ہے کہ قاتل اسی کا نام بھی ہے
کوئی اک ذائقہ نہیں ملتاغم میں شامل خوشی سی رہتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books