aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुसबत"
ضربیں دے کر پلٹ کے دیکھا تومنفی حاصل تھا پر وہ مثبت تھا
خموشی سے مصیبت اور بھی سنگین ہوتی ہےتڑپ اے دل تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے
وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہےتری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
مصیبت اور لمبی زندگانیبزرگوں کی دعا نے مار ڈالا
اذیت مصیبت ملامت بلائیںترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا
وصل ہو یا فراق ہو اکبرؔجاگنا رات بھر مصیبت ہے
ہر مصیبت کا دیا ایک تبسم سے جواباس طرح گردش دوراں کو رلایا میں نے
یہی زندگی مصیبت یہی زندگی مسرتیہی زندگی حقیقت یہی زندگی فسانہ
مصیبت کا پہاڑ آخر کسی دن کٹ ہی جائے گامجھے سر مار کر تیشے سے مر جانا نہیں آتا
اٹھائے پھرتا رہا میں بہت محبت کوپھر ایک دن یوں ہی سوچا یہ کیا مصیبت ہے
وہ صورت دیکھ کر اپنی یہ صورت ہی نہیں رہتیترس آئے تو کیا آئے اسے میری مصیبت پر
بھری ہے دل میں جو حسرت کہوں تو کس سے کہوںسنے ہے کون مصیبت کہوں تو کس سے کہوں
نہ ہو یا رب ایسی طبیعت کسی کیکہ ہنس ہنس کے دیکھے مصیبت کسی کی
ارے یہ دل اور اتنا خالیکوئی مصیبت ہی پال رکھیے
لذت کبھی تھی اب تو مصیبت سی ہو گئیمجھ کو گناہ کرنے کی عادت سی ہو گئی
راتیں عیش و عشرت کی دن دکھ درد مصیبت کےآتی آتی آتی ہیں جاتے جاتے جاتے ہیں
خواب ویسے تو اک عنایت ہےآنکھ کھل جائے تو مصیبت ہے
بیدمؔ یہ محبت ہے یا کوئی مصیبت ہےجب دیکھیے افسردہ جب دیکھیے جب مغموم
جو ان پہ گزرتی ہے کس نے اسے جانا ہےاپنی ہی مصیبت ہے اپنا ہی فسانا ہے
دنیا میں جانتا ہوں کہ جنت مجھے ملیراحت اگر ذرا سی مصیبت میں مل گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books