aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मेराज-शौक़"
میں اور میرا شوق سفر ساتھ ہیں مگریہ اور بات ہے کہ سفر ہو گئے تمام
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میںتو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
ہار اس کی جیتنے کا شوق میرا لے گئیپھر مجھے ہارا ہوا ہر مرحلہ اچھا لگا
وفور شوق میں اک اک قدم میرا قیامت تھاخدا معلوم کیوں کر جلوہ زار حسن تک پہونچا
اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لا مکاں خالیخطا کس کی ہے یا رب لا مکاں تیرا ہے یا میرا
دل کو تم شوق سے لے جاؤ مگر یاد رہےیہ نہ میرا نہ تمہارا نہ کسی کا ہوگا
جھونکے کے ساتھ چھت گئی دستک کے ساتھ در گیاتازہ ہوا کے شوق میں میرا تو سارا گھر گیا
اک محبت کی یہ تصویر ہے دو رنگوں میںشوق سب میرا ہے اور ساری حیا اس کی ہے
پاؤں کے نیچے سے پہلے کھینچ لی ساری زمیںپیار سے پھر نام میرا شاہ عالم رکھ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books