تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मेहराब-नशीं"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "मेहराब-नशीं"
شعر
تمہارا مدعا ہی جب سمجھ میں کچھ نہیں آیا
تو پھر مجھ پر نظر ڈالی یہ تم نے مہرباں کیسی
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
شعر
جو تو نے کی سو دشمن بھی نہیں دشمن سے کرتا ہے
غلط تھا جانتے تھے تجھ کو جو ہم مہرباں اپنا
مظہر مرزا جان جاناں
شعر
وہ شمع نہیں ہیں کہ ہوں اک رات کے مہماں
جلتے ہیں تو بجھتے نہیں ہم وقت سحر بھی