aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मौज़ू-ए-गुफ़्तुगू"
آج موضوع گفتگو ہے حیاتاب کوئی اور بات کل کہنا
ہے ایک بات جو موضوع گفتگو بنتیملے جو آپ تو کم بخت یاد ہی نہ رہی
موضوع گفتگو تو مری جاں کچھ اور تھادوران گفتگو میں تیری بات آ گئی
خود اپنے ہونے کا ہر اک نشاں مٹا ڈالاشناسؔ پھر کہیں موضوع گفتگو ہوئے ہم
سنا ہے آج کا موضوع مجلس تنقیدوہ شعر ہے کہ ابھی میں نے جو کہا بھی نہیں
کتنے لہجوں کے غلافوں میں چھپاؤں تجھ کوشہر والے مرا موضوع سخن جانتے ہیں
سوچا تھا کہ اس بزم میں خاموش رہیں گےموضوع سخن بن کے رہی کم سخنی بھی
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہےتمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
جب زبانوں پہ تم سے تو آیاخاک پھر لطف گفتگو آیا
سکوت وہ بھی مسلسل سکوت کیا معنیکہیں یہی ترا انداز گفتگو تو نہیں
مجھے حاصل کمال گفتگو ہےیہ میں ہوں یا مرے لہجے میں تو ہے
یوں نہ ہو یوں ہو یوں ہوا سو کیوںکیا ہے یہ گفتگو ہوا سو ہوا
اصل میں ہم تھے تمہارے ساتھ محو گفتگوجب خود اپنے آپ سے ہم گفتگو کرتے رہے
گو حرف و اشک دونوں تھے سامان گفتگوپھر بھی ہماری بات میں ابہام رہ گیا
یہ بیان حال یہ گفتگو ہے مرا نچوڑا ہوا لہوابھی سن لو مجھ سے کہ پھر کبھو نہ سنو گے ایسی کہانیاں
پیہم موج امکانی میںاگلا پاؤں نئے پانی میں
ڈوبنے والے موج طوفاں سےجانے کیا بات کرتے جاتے ہیں
چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موج حوادث سےاگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہو جائے
اے ہم نفس نہ پوچھ جوانی کا ماجراموج نسیم تھی ادھر آئی ادھر گئی
سہارا نہ دیتی اگر موج طوفاںڈبو ہی دیا تھا ہمیں نا خدا نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books