aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मौज-ए-निकहत-ओ-नूर"
تیرہ و تار فضاؤں میں جیا ہوں اب تکنکہت و نور کے ایام کی حسرت ہی رہی
زلف سنبل نکہت گل موج سبزہ موج آبباغ میں کوئی جگہ خالی نہ دیکھی دام سے
موج ہوا آب رواں اور یہ زمین و آسماںاک روز سب جائیں گے تھک اللہ بس باقی ہوس
زندگی نام اسی موج مے ناب کا ہےمے کدے سے جو اٹھے دار و رسن تک پہنچے
دھوکا تھا جس پہ موج نسیم بہار کااک سیل بے پناہ تھا برق و شرار کا
بسنت آئی ہے موج رنگ گل ہے جوش صہبا ہےخدا کے فضل سے عیش و طرب کی اب کمی کیا ہے
یہ رنگ و کیف کہاں تھا شباب سے پہلےنظر کچھ اور تھی موج شراب سے پہلے
عشق میں معرکۂ قلب و نظر کیا کہئےچوٹ لگتی ہے کہیں درد کہیں ہوتا ہے
ملا کے قطرۂ شبنم میں رنگ و نکہت گلکوئی شراب بناؤ بہار کے دن ہیں
عذاب موج و تلاطم مجھے قبول مگرخدا بچائے عذاب فریب ساحل سے
وہی شے مقصد قلب و نظر محسوس ہوتی ہےکمی جس کی برابر عمر بھر محسوس ہوتی ہے
اے نور جان و دیدہ ترے انتظار میںمدت ہوئی پلک سوں پلک آشنا نئیں
ہے مشتمل نمود صور پر وجود بحریاں کیا دھرا ہے قطرہ و موج و حباب میں
جہان رنگ و بو پر مٹنے والویہ دنیا موج ہے ساحل نہیں ہے
جس نور کے بکے کو مہ و خور نے نہ دیکھاکمبخت یہ دل لوٹے ہے اس پردہ نشیں پر
ہے فریدیؔ عجب رنگ بزم جہاں مٹ رہا ہے یہاں فرق سود و زیاںنور کی بھیک تاروں سے لینے لگا آفتاب اپنی اک اک کرن بیچ کر
موج طوفاں سے نکل کر بھی سلامت نہ رہےنذر ساحل ہوئے دریا کے شناور کتنے
شباب حسن ہے برق و شرر کی منزل ہےیہ آزمائش قلب و نظر کی منزل ہے
گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کرہوش و خرد شکار کر قلب و نظر شکار کر
دل و نظر کو ابھی تک وہ دے رہے ہیں فریبتصورات کہن کے قدیم بت خانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books