تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रंज-ओ-ख़ुशी"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "रंज-ओ-ख़ुशी"
شعر
نہ تو رنج و غم سے ہی ربط ہے نہ ہی آشنائے خوشی ہوں میں
مری زندگی بھی عجیب ہے اسے منزلوں کا پتا نہیں
سلیم صدیقی
شعر
ہجوم رنج و غم نے اس قدر مجھ کو رلایا ہے
کہ اب راحت کی صورت مجھ سے پہچانی نہیں جاتی