تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रंज-ओ-ग़म"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "रंज-ओ-ग़म"
شعر
تم اپنا رنج و غم اپنی پریشانی مجھے دے دو
تمہیں غم کی قسم اس دل کی ویرانی مجھے دے دو
ساحر لدھیانوی
شعر
ہجوم رنج و غم نے اس قدر مجھ کو رلایا ہے
کہ اب راحت کی صورت مجھ سے پہچانی نہیں جاتی