تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रज़्म-ए-ख़ैर-ओ-शर"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "रज़्म-ए-ख़ैर-ओ-शर"
شعر
کبھی ہو سکا تو بتاؤں گا تجھے راز عالم خیر و شر
کہ میں رہ چکا ہوں شروع سے گہے ایزد و گہے اہرمن
فراق گورکھپوری
شعر
یہ روز و شب یہ صبح و شام یہ بستی یہ ویرانہ
سبھی بیدار ہیں انساں اگر بیدار ہو جائے