تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रह-रह"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "रह-रह"
شعر
مرے اندر ڈھنڈورا پیٹتا ہے کوئی رہ رہ کے
جو اپنی خیریت چاہے وہ بستی سے نکل جائے
عزیز بانو داراب وفا
شعر
مدھم مدھم سانس کی خوش بو میٹھے میٹھے درد کی آنچ
رہ رہ کے کرتی ہے بیکل اور میں لکھتا جاتا ہوں